Wednesday, 29 August 2012

Sura AlMumtahinna 10to11+ (13-08-12) RamadanAugust,2012 by Hazrat Allama...

Afghanistan


کاتب تقدیر نے افغانوں کے نصیب میں فتح لکھ رکھی ہے کیونکہ وہ کاتب تقدیر کی ان شرائط پہ پورا اترتے ہیں جو فتح مبین کے لئیے کاتب تقدیر نے واضح کر رکھی ہیں۔
یہ فتح زیادہ دور نہیں ۔ امریکہ میں کسی نہ کسی لیول پہ یہ بات طے ہوچکی ہے کہ اب افغانستان مسئلے کو مذید طول دینا خود امریکہ کے لئیے مشکل بلکہ ناممکن ہو جائیگا ۔ اور اس پہلے کہ افغانستان جنگ میں امریکہ کے لئیے اس حد تک دیر ہوجائے جس حد کے باعث وہ ویتنام سے خوار ہو کر نکلا تھا۔ وہ اس “حد“ پہ پہنچنے سے قبل افغانستان سے نکل جانا چاہتا ہے اور امریکہ کی کوشش اور خواہش ہوگی کہ اسے افغانستان سے “شکست خوردہ “کے طور پہ نہ یاد کیا جائے۔ اس لئیے وہاں سے نکلنے سے پہلے امریکہ مذاکرات کا ڈول ڈالے گا خواہ وہ کابل کے نواح میں کھیتی باڑی کرنے والے کچھ کسانوں سے ہی مذاکرات کرے ۔ تانکہ افغانستان جنگ سے باعزت طور پہ نکلنے کا بھرم قائم رہ سکے ۔
اسکے بعد حالات کیا رخ اختیار کرتے ہیں یہ آنے والا وقت بتائے گا۔ مگر اس بار طالبان کی افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج سے طویل اور صبر آزاما جنگ اور جد وجہد کے بعد شاید ہی کوئی دوسرا گروہ یا گروپ یا کوئی بھی نام دیں لے۔ وہ افغانستان کی مرکزی اسٹریم میں کوئی خاص کردار کر سکے ۔ خواہ وہ کردار امریکی خود ہی کیوں نہ ہوں۔
امریکہ جلد یا بدیر افغانستان سے جان چھڑوا کر نکلے گا ۔ اور امریکہ افغانستان سے نکلنے میں جس قدر دیر کرے گا اسکی شکست کے آثار اسی قدر ذیادہ ہونگے۔

اے پاکستانی لبرل تجھے دیکھ کر شیطان بھی نہ کیوں شرمائے !!


اے پاکستانی لبرل تجھے دیکھ کر شیطان بھی نہ کیوں شرمائے !!



اگر مسلمان لڑکی گھر سے بھاگ کر شادی کرے تو عورت کی آزادی اسکا حق
لیکن اگر کوئی ہندو لڑکی گھر سے بھاگ کر مسلمان ہونے کے بعد کسی سے نکاح کرے تو زبردستی اسلام قبول کروانا.

اگر کسی کے مذہب،انبیاء، شعائر،تعلیمات کی صبح سے شام تک توھینات کرو تو یہ آپ کا حق اور اظھار رائے کی آزادی
لیکن کوئی آپ کو اس ہی لہجے اور الفاظ میں بغیر توھین کئے کوئی جواب دے تو شدت پسند،جاہل،طالبان.

اگر کوئی مسلمان الله اور اسکے نبی کے حکم اور عشق میں مکہ مدینہ کی زیارت کو جائے تو اسکو پیسے کا زیاں اور خدمات خلق کے مشورے
لیکن خود مہینے کے 10 دن لندن،دہلی،ٹورنٹو،نیو یارک میں کروڑوں کی شرابیں پینا اور شاپنگ پر خرچ،ایک روپے کی خدمات خلق بھی نہیں .

اگر اقلیتوں کا ایک کتا بھی روڈ پر مارا جائے تو "اقلیتوں پر ظلم،بنیاد پرستی کا بڑھنا،پاکستان ناکام ریاست،پاکستان غیر محفوظ"
لیکن اگر اکثریت کے ساتھ ظلم ہو تو لمبی طویل گہری خاموشی .

کسی چرچ یا مندر کے سامنے ٹائر پھٹ جائے تو انگریزی اخباروں اور ٹالک شوز میں مسلمانوں اور اسلام کی مٹی پلید
لیکن اگر امریکی ڈرون مدرسے میں قرآن پڑھتے 85 پھول جیسے بچوں کے چیتھڑے بنا دیں تو دہشتگرد مارے گئے.

Musharraf


کنجروں،کنجریوں،بھانڈوں،میراثیوں،دلوں،آنٹیوں،میڈم شمیموں المعروف فنکاروں اور اداکاروں کی حوصلہ افزائی جس قدر مشرف دور حکومت میں ہوئی ہے کسی حکومت کو یہ شرف حاصل نہیں ہو سکا۔ سرکاری تقریبات ہوتیں یا نجی محافل، صدر مشرف کا ناچ گانا اور شغل میلہ جنرل یحیٰ کی شوقین مزاجی کو بھی پیچھے چھوڑ گیا تھا۔ ”سانوں نہر والے پل تے بلا کے،تے خورے ماہی کتھے رہ گیا۔۔۔“ رقص و سرود کی وہ محفل لوگوں کو آج بھی یاد ہے۔ایک چنگا بھلا جرنیل تھا، رہی سہی عزت بھی گنوا بیٹھا ہے۔خدا جب کسی کو ذلیل کرنے پر آتا ہے تو اس سے ایسی حرکتیں اور فیصلے کروانے لگتا ہے۔
جنرل مشرف دور حکومت میں بھارت کے ساتھ تعلقات کشمیر یا پانی کے لئے نہیں ناچ گانے کے لئے کئے گئے تھے۔فنکاروں کے لئے سرحدیں کھول دی گئی تھیں۔شو بز کی دنیا مشرف کی احسان مند ہے۔جب بھی مشرف کے دور حکومت پر بات ہوتی ہے شو بز کی دنیا مشرف کی حمایت میں بولتی ہے ۔بھارتی عوام کو بھی مشرف بہت پسند ہے ۔ ”شوقیہ صحافی“اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے تو مشرف کا میڈیا سیکشن سنبھال لیا تھا کسی دور میں۔ ذرائع کے مطابق مشرف نے پاکستان سے صحافی خریدنے کی بہت کوشش کی ہے مگر جب کوئی راضی نہیں ہو ا تویہ کام بھی شو بز کو سونپ دیا ۔بقول اس کے وہ سچ بولنے سے نہیں ڈرتا جبکہ سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ” میں اللہ کو حاضر و ناظر جان کر کہتا ہوں کہ مجھے عافیہ کے بارے میں کچھ علم نہیں کہ وہ کب اور کہاں گئی تھی“۔ دوسرا جھوٹ ” پاکستان کو میری ضرورت ہے“۔تیسرا جھوٹ ” پاکستان میں القاعدہ کے ٹھکانے ہیں“۔چوتھا جھوٹ ” میں کسی سے نہیں ڈرتا“۔۔۔غریب بیمار ہے۔ ۔۔”بہکی بہکی“ باتیں کر تاہے۔۔۔
پاک فوج کو داغدار کرنے والا جرنیل اپنے انجام کی طرف چل نکلا ہے

Tuesday, 28 August 2012

Sura Al Mumtahinna 03 to 09 11 08 12 Ramadan August, 2012

Bayah & the Importance of a Spiritual Guide/Murshid


Sura Al Mumtahinna 01 to 02 08 08 12 Ramadan August, 2012