What you saw today on TV screens wasn't the entire reality of protests, but it was just the thrust for money, ratings and TRPs.
TV channels concentrated on small portion of protesters (Faizabad Pindi, PIDC Khi and Peshawar) who went violent (for God knows what reasons).
If you noticed well, then you will agree that TV channels were repeating the clips to show dirty side of protests to portray th

e agenda of their masters.
Screens on this picture are taken from today's protests, and there were countless others carried away in every city, town and village of the country.
Shame on media for showing us the bad side only.
Clarification: Bottom right picture was mistakenly added in the set. This image isn't from today's protests. We regret the mistake.

ڈر گۓ تم لوگ؟؟؟ بس یہ 5 یا 7 جگہ پر آگ دیکھ کر 10 یا 20 لاشیں دیکھ کر ڈر گۓ تم لوگ؟؟؟ کیا یہ ہی تمھارا ایمان ہے؟؟؟ تم تو کہتے تھے، یا رسول اللہ میرے ماں باپ قربان آپ پر؟؟؟ کیا یہ تمھارے نعرے ہی تھے؟؟ ابھی تو شروعات تھی، تم سارے کے سارے شروع میں ہی گھبرا گۓ؟؟؟ چلو میں نہیں کہتا، تمہیں کہہ دو، کیا یہی آئینِ وفا داری ہے ؟؟؟
چلو دیکھو پھر ادھر بھی،،، تبدیلی لانے کیلیۓ قربانی کتنی ضروری ہوتی ہے، کچھ اندازاہ ہے تمھیں؟؟ کیوں تم اس چیز کو سمجھ نہیں پا رہے، آخر پاکستان جب بنا تھا، تو لاکھوں کی قربانی دی تھی ناں، کشمیر میں لوگ آج تک قربانی دے رہے ہیں> لیکن دین ایمان پر سودا نہیں کرتے۔۔ ،، اسلام جب آیا تھا، تو کتنے لوگوں پر ظلم ڈھاۓ گۓ تھے۔ بلال حبشی رضی اللہ تعلای عنہ پر ڈھاۓ جانے والے مظالم کسی سے چھپے ہوۓ نہیں ہیں۔۔۔ لیکن ایک تم لوگ ہو۔۔۔ جو کہتے ہو،، کہ سب کچھ پلیٹ پر تیار کر کے آسمان سے اتار دیا جاۓ۔۔ کرنا کچھ بھی نہ پڑے۔
مجھے بتاؤ، کیا ان 19 لوگوں کی زندگی زیادہ بڑی ہے شان رسالت سے؟؟؟؟ تم تو اپنے ماں باپ کو قربان کرنے کا دعوی کرتے تھے، تم تو 24 گھنٹے
بھی نہیں گزرے اور مکر گۓ؟؟؟ کیوں تم لوگ ہوش کے ناخن نہیں لیتے۔۔؟؟؟۔۔ جنگیں جیتنی ہو، تو قربانی دینی پڑتی ہے۔۔ اور یاد رکھو، جو بھی آیا ہے دنیا میں اس نے مرنا بھی ہے۔ موت لازم ہے، آنی ہی آنی ہے، اچھی، نیکی کی راہ میں جو آۓ، اس سے بڑھ کر بھی کیا کوئی موت ہو سکتی ہے؟؟؟ اغیار نے تو پھوٹ ڈالنے کیلیۓ ایک چال کیا چلی، اور تم تو پہلی چال میں ہی ڈھیر ہو گۓ، کیا مقابلہ کرو گے تم؟؟؟
شوق ہے آسمان کو چھونے کا، خلافت قائم کرنے کا، دین محمدی نافذ کرنے کا۔ خواہشیں ایسی، کہ ہر خواہش پر دم نکلے۔۔۔ ارے۔۔!
کسی یکجائی سے اَب عہدِ غُلامی کر لو
ملتِ احمدِ مُرسل کو مقامی کر لو
۔ لیکن تم لوگوں کو تو زندگیوں سے پیار ہے،،،، اور نعرہ لگاتے ہو محبت کا؟؟؟ یہ ہی تو منافقت ہے۔۔۔ کہاں گیا تم لوگون کا نعرہ،، میرے ماں باپ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان؟؟؟ ابھی تو بس 19 شہید ہوۓ ہیں، جن میں تمھارے کوئی ماں باپ بھی نہیں، اور تم روتے ہوۓ اس پوری تحریک کے ہی خلاف ہو گۓ؟؟؟ ابھی تو شروعات تھی۔۔ لیکن کیا ہوا تم لوگوں کو؟؟، شرم آنی چاہیۓ تم لوگوں کو اسلام کے ساتھ مذاق کرتے ہوۓ، مسلمانوں کا مذاق اڑاتے ہوۓ۔۔ نعرۂ رسالت کا مذاق اڑاتے ہوۓ۔۔
ہر کوئی مست مۓ ذوق تن آسانی ہے
تم مسلماں ہو! یہ انداز مسلمانی ہے؟
حیدری فقر ہے نہ دولت عثمانی ہے
تم کو اسلاف سے کیا نسبت روحانی ہے؟
آج بہت سارے پیجز کو اور لوگوں کو دیکھ کر لگ رہا ہے، جیسے انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق و محبت کا دعوی کر کے کوئی بہت غلط کام کیا۔ ارے میڈیا اور حکومت نے تو ڈالر کھاۓ ہیں،،، لیکن آپ لوگوں کو کیا ہوا؟؟؟ آپ کیوں پاگل ہو رہے ہو؟؟؟؟ آپ لوگوں کی ایسی پوسٹ اور سٹوری یہ حکومتی اور امریکی ذہنوں کے مطالبوں کی ہی حمایت کر رہی ہیں، کہ مسلمان دہشت گرد ہے، اور یہ ایسی کوئی تحریک یا جلسہ جلوس نہیں ہونا چاہیۓ۔۔۔ اس چال کو سمجھو۔۔۔ اگر کچھ عقل رکھتے ہو۔۔۔
قلب میں سوز نہیں، روح میں احساس نہیں
کچھ بھی پیغام محمد (ص) کا تمہیں پاس نہیں
چشم اقوام یہ نظارہ ابد تک دیکھے
رفعت شان رَفعَنَا لَکَ ذِکرَک دیکھے
آج بھی ہو جو براہیم کا ایماں پیدا
آگ کر سکتی ہے انداز گلستاں پیدا
قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں
اللہ تو مدد فرما، اور اس قوم کو کچھ فہم و فراست کچھ دینداری عطا کر، تا کہ یہ تیرے دین کافروں اور منافقوں کی چالوں سے نبردآزما ہوتے ہوۓ، تیرے دین کو سر بلند کر سکے۔۔ آمین،، ثم آمین، یا ربّ العلمین۔۔
--- لبیک یا رسول اللہ --------
صلی اللہ علیہ وسلما تسلیما کثیرا

No comments:
Post a Comment