kya-hum-aesa-kar-sakte-hain
جن سے "ایک شعر بھی نہ بنے شان رسالت میں،
اچانک ان سے شہیدوں کے غم میں پورے قصیدے؟؟
------------------------------
شکر ہے! امریکہ مھان نے پاکستان میں اپنے کٹھ پتلیوں کی بھی میڈیا کے ذریعے لاج رکھ لی، اور ان کو بھی زبان حاصل ہوئی، اس اٹھی ہوئی تحریک کے خلاف بولنے کی۔ ان کو بھی ہمت ملی امت پر انگلی اٹھانے کی، یہ جو کل تک اس شور رسالت سے پریشان تھے، اور اپنی انگلیاں اپنے ہی دانتوں سے چباۓ جاتے تھے، آج ان کو بھی کچھ اور جینے کا موقعہ مل گیا، ورنہ یہ تو اپنی موت آپ ہی مر چکے تھے، اور امت مسلمہ متحد ہو ہی چکی تھی۔۔ لیکن یہ فتنہ پرور لوگوں کی پھر بر آئی۔
بیشک ان املاک اور شہیدوں کا افسوس سب کو ہیں، ہمیں بھی ہے، اور یہ بھی سب جانتے ہیں> کہ ان میں شر پسند حکومتی اور دوسرے خریدے ہوۓ لوگ تھے، جو مکمل ایک منصوبے کے تحت شامل ہوۓ تھے، جن کا مقصد بس اس تحریک کو ناکام کرنا ہی تھا، ماشااللہ سے جہاں میڈیا بھی پہلے سے ہی موجود تھا۔۔ لیکن اس سب کے باوجود بھی اگر کوئی مسلمانوں کو تنقید کو یا ایسے عظیم الشان احتجاج اور تنقید کا نشانہ بناۓ، تو اس کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔
لیکن جن کے دلوں میں ہی نفاق تھا، وہ اب ان ہی جلتی ہوئی تصاویر پر اپنے جھوٹے مذہب کی ساکھ بچانے کیلیے خوب درد بھرے قصیدے گا رہے ہیں، جن سےمتاثر ہو کر کچھ شریف النفس حساس لوگ بھی ان کی باتوں کی حمایت کرنے پر مجبور ہیں، اور وہ رو دیتے ہیں یہ سب دیکھ کر۔۔ خد غارت کرے ان منافق لوگوں کو جو معصوم لوگوں کو گمراہ کرنے کیلیۓ اور اس تحریک کو ناکام ثابت کرنے کیلیۓ ان تصاویر، اور اپنے گندے قصیدوں کو پوسٹ کر رہے ہیں، شان رسالت میں تو تم سے
"ایک شعر" بھی نہ بنا، اور شہیدوں کے غم میں پورے قصیدے؟؟
تا کہ کسی طرح سے یہ اٹھے ہوۓ متحد ہوتے ہوۓ مسلمانوں کو پھر منتشر کیا جا سکے۔۔ حالانکہ یہ درد بھرے قصیدے اور حرمت رسول پر بین کرنے والون نے کبھی عشق رسول کا نعرہ لگایا ہی نہیں تھا، کبھی انہوں نے مسلمانوں کے ساتھ چلنے کی بات ہی نہیں کی تھی، بلکہ یہ تو عبداللہ بن ابی کی طرح اپنے لوگوں کو لے کر ایک سائیڈ پر ہوگۓ تھے۔۔۔۔ اور آج وہی لوگ میڈیا کی اس منافقانہ حرکت کو دلیل بناتے ہوۓ خوب امت کو گمراہ کر رہے ہیں، اور اپنی محبتوں کے گن سب کو سنا رہے ہین، کیونکہ وہ جانتے ہیں> کہ اگر یہ حرمت رسول پر جمع ہو گۓ، تو پھر ان کی دکان داری کیسے چمکے گی، جو مذہب کے نام پر کھول رکھی ہے انہوں نے۔ چلو مجھے تم ہی بتا دو، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیلیۓ کھڑے ہونے والے، اور گھروں سے نکلنے والے ٹھیک ہے، یا اپنے در و دیوار سے چپک جانے والے لوگ؟؟؟
آخر کیا ہی اچھا ہوتا، اگر یہ لوگ بھی ساتھ چلے ہوتے، کاش ان کو وہ املاک اور شہید آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس سے بڑے دکھائی نہ دیۓ ہوتے، کاش اس تحریک کو انہوں نے بھی اپنے رسول کی حرمت کی تحریک ہی مانا ہوتا، کاش ان لوگوں نے بھی اغیار کی چلی ہوئی اس چال کو مسلمانوں سے نہ جوڑا ہوتا۔۔۔ کاش ان لوگوں نے بھی اسے قربانی جان کر آگے بڑھنے کا عزم کیا ہوتا۔۔ کاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
اللہ ہی جانے ان کی کہانی، کہ یہ کرتے ہیں، اور کیا کر رہے ہیں۔۔۔۔
صلی اللہ علیہ وسلما تسلیما کثيرا
(سعد)

اسلام آباد میں ایک پر امن جلوس کا ایک منظر۔۔۔۔
پورے ملک میں گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف احتجاج جاری ہے، جس میں "لبیک یا رسول اللہ"صلی اللہ علیہ وسلم کے نعرے کے ساتھ بوڑھے، جوان ، اور بچے سب نے ہی شریک ہیں۔۔۔ اور نہایت ہی امن اور پر اعتمادی کے ساتھ لوگ اپنے مذہبی حقوق کیلیۓ آواز
بلند کیۓ ہوۓ ہیں۔۔۔ بیشک ملک کے کچھ علاقوں کے جلوس میں انتشار پرست، اور فتنہ پرور لوگ شامل ہوۓ، اور انہوں نے لو
گوں کے جذبات سے کھیلتے ہوۓ خوب توڑ پھوڑ بھی کی۔ جن کو ہم کچھ تصاویر میں فیس بک پر بھی دیکھ رہے ہیں، لیکن وہ کون لوگ ہے، قادیانی، یا ہندو یا حکومت کی طرف سے ہی کچھ لوگ تیار کیے گۓ، یا اور کوئی منافق گستاخ رسول، جو اس مزاحت اور احتجاج کو بدنام کرنے کیلیۓ، وہ کون ہیں؟؟؟ یہ سب معاملات تحقیق طلب ہے۔۔۔ اور بیشک، عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بہت ساری جگہوں پر بہت ہی پر امن طریقے سے اپنی منزل کی طرف گامزن ہے، جن کو ہمارا روایتی میڈیا ہمیشہ کی طرح نظر انداز کیۓ ہوۓ، پر تشدد واقعات سے لوگوں کے دل گرما رہا ہے،۔ بیشک، سمجھدار لوگ اپنے پراۓ کی پہچان بھی کرتے ہ
یں> اور دشمنوں کی چالوں سے بھی خوب واقف ہے۔۔ کہ اگر آج مسلمان کامیاب ہو گۓ، یکجہتی میں، تو ان کی دال کبھی نہیں گلے گی۔۔۔۔ سوچ اور سمجھ کر راۓ قائم کیجیۓ۔
۔۔۔۔ "لبیک یارسول اللہ" صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔
طالب دعا: (سعد حمید)
۔۔۔۔ "لبیک یارسول اللہ" صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔
طالب دعا: (سعد حمید)
No comments:
Post a Comment