Friday 31 August 2012

Media



















































سمجھ نہیں آ رہی تھی کے یہ صحافیوں کو کیا ہو گیا ہے - کچے پھل کی طرح کٹ کٹ کر "دنیا ٹی وی " کی ٹوکری میں کیوں گر رہے ہیں؟؟؟ اب پتا چلا کے اگر چہ گندا ہے مگر یہ سب اک دھندہ ہے- سچ ٹی وی نے ایک فہرست جاری کی ہے جس میں ان ٹی وی چینلز کے نام ہیں - جنہیں حکومت نے جان بوجھ کر ان کے حصے سے بڑھ کر رقوم جاری کیں جس کا الزام چند دن پھلے چودھری نثار نے بھی لگایا تھا کہ زرداری نے اینکرز اور چینلز کو خرید لیا
 ہے - اس فہرست کے مطابق دنیا ٹی وی کو 360 ملین ملے ہیں- جی ہاں 360 ملین-
باقی کس کو کتنا ملا دیکھیں یہ چارٹ - بہت سارے سادہ لوح لوگ حکومتی پروپگنڈے سے متاثر ہو کر چیف جسٹس صاحب پے انگلیاں اٹھانے لگے ہیں-میں صرف اتنا کہوں گی کے اگر چیف جسٹس صاحب نے کوئی بھی جرم کیا ہوتا تو زرداری ساھب کو اتنے پاپڑ نا پیلننے پرتے -
آئیے مل کر سوشل میڈیا پے عدل و انصاف اور محترم جج صاحبان کے خلاف ہونی والی سازشوں کو نا کام بنانے میں اپنا اپنا کردار ادا کریں- شکریہ کلثوم اختر
!Join "Stand for Justice in Pakistan" to play your part

No comments:

Post a Comment