فرمانِ آقا کریم علیہ و آلہ صلوۃ وسلام!
"میرے بعد خلافت تیس سال رہیگی" (مفہوم حدیث ابو داود شریف)
خلیفہ اول: امیر المومنین، حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہہ
خلیفہ دوم: امیر المومنین، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہہ
خلیفہ سوئم: امیر المومنین، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہہ
خلیفہ چہارم: امیر المومنین ، حضرت مولا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم
خلیفہ پنجم: امیر المومنین، حضرت امام حسن علیہ سلام
(حضرت امام حسن رضی اللہ عنہہ 6 ماہ کچھ دن خلیفہ کے منسب پر فائض رہے اور آپ علیہ سلام کے 6 ماہ شامل کیے جاہیں تو 30 سال مکمل ہوتے ہیں)
اور چار خلیفہ والی بات غلط العام مشہور ہے۔۔ جو لوگ اس پہ شدت بھرتتین ہیں وہ آقا کریم علیہ صلوۃ وسلام کے حدیث مبارکہ کا انکار کرتے ہیں جو اوپر لکھی ہے۔۔۔ اور محدثین کثیرا نے اس حدیث صحیحہ کو روایت کیا ہے

No comments:
Post a Comment