Sunday 16 September 2012

Recite Durud on our beloved Sayyadi Rasool Allah Sallalaho Alaihe Wassalam





For Allah's sake and love of Sayyadi Rasul Allah (sm), stop sharing the video or the contents of that filthy movie. It is greatest of zulm and sin to watch or spread that movie or to share its contents even by mistake and all those who have been doing this must do lots of astaghfar, sadaqa and durud shareef. 

Those who watch it deliberately are committing greatest of Gustakhi and blasphemy and su
ffer the risk of loosing all their Imaan and saleh amaal. Never ever do that. Stop your friends, family and class mates from doing this Zulm. Our young generation is not aware of protocols of adab and love of Sayyadi (sm). In matters of respect and adab of Sayyadi Rasul Allah (sm) remain extremely careful please.

In times of Rasul Allah (sm) also, there was lots of Gustakhy and blasphemy against our beloved Sayyadi (sm). How did Sahaba respond? Do you ever hear Sahabas burning and protesting on the streets and throwing stones?????? They responded with dignity, displayed more love and adab for Sayyadi Rasul Allah (sm) and remained focused on the mission till they gathered enough strength to take the revenge. By Allah, will NOT forget or forgive and make them pay for this but we must RESPOND with wisdom and strength and NOT REACT senselessly!!! Recite Durud on our beloved Sayyadi (sm) now! Khair inshAllah...



Respond to the Kur with wisdom, knowledge and argument which they cannot deny. Until we have the sword of Salahuddin in our hands, we will hit them with the azaan of a Momin. Spread these powerful words from their finest to destroy the non-sence from their worst! Izzat belongs to Allah and Rasul Allah (sm) and the momineen. Alhamdolillah!

The British philosopher, Thomas Carlyle, who won the Nobel Prize for his book ‘The Heroes’ wrote:

“It is a great shame for any one to listen to the accusation that Islam is a lie and that Muhammad (sm) was a fabricator and a deceiver. We saw that he remained steadfast upon his principles, with firm determination; kind and generous, compassionate, pious, virtuous, with real manhood, hardworking and sincere. Besides all these qualities, he was lenient with others, tolerant, kind, cheerful and praiseworthy and perhaps he would joke and tease his companions. He was just, truthful, smart, pure, magnanimous and present-minded; his face was radiant as if he had lights within him to illuminate the darkest of nights; he was a great man by nature who was not educated in a school nor nurtured by a teacher as he was not in need of any of this.”


کیا کراچی میں انسان نہیں بستے ؟ کیا کراچی کے لوگ پاکستانی نہیں ؟ کیاکراچی کے لوگوں کے کوئی حقوق نہیں ؟ روزانہ یہاں شہریوں کا قتل عام ہو تا ہے اور کوئی پوچھنے والا ہی نہیں۔۔ روزانہ لوٹ مار کے واقعات یہاں معمول کی بات ہے۔۔۔ بھتہ خور کھلے عام یہاں اپنا کام کر رہے ہیں۔۔۔ اور قانون سویا ہوا ہے ۔۔۔عام شہریوں کے لیے تو قانون موجود ہے پر ۔۔۔ دہشت گردوں اور بھتہ خوروں کے لیے کوئی قانون موجود نہیں۔۔۔حکمرانو
ں کی حفاظت کے لیے تو پولیس بھی ہے رینجرز بھی ہے اور سیکیورٹی کیمرے بھی ہیں۔۔۔ اور عوام کی حفاظت کے لیے سرکاری خزانے میں فنڈ نہیں۔۔۔
ہر کوئی کھلے عام بھتہ مانگ رہا ہے۔۔۔ کوئی فطرے اور زکواۃ کے نام پر بھتہ مانگ رہا ہے تو کوئی کھلے عام بھتہ بول کر بھتہ مانگ رہا ہے۔۔۔کیا سیاسی جماعتوں کو زکواۃ یا فطرہ مانگنے کی اجازت ہونی چاہیے ؟ کیا اسلام میں زکواۃ اور فطرہ بندوق کی نوک پر مانگنے کا حکم ہے ؟ کیا زکواۃ اور فطرہ وصول کرنے کے لیے زبردستی کرنے کی اجازت ہے ؟
کراچی کی عوام کس سے جا کر انصاف مانگے کے کراچی کے حکمران ہی کراچی والوں پر ظلم کر رہے ہیں۔۔ وہ خود ان قاتلوں اور بھتہ خوروں کو تحفظ دے رہے ہیں ۔۔۔قومی اسمبلی میں حکمران اپنے مفاد کے قانون تو راتوں رات پاس کرتے ہیں پر آج تک بھتہ خوری اور دہشت گردی پر نئی قانون سازی نہ کر سکے۔۔۔۔ اسلحہ سے پاک معاشرہ قائم کر نے کے لیے بھی کوئی قانون سازی نہ کر سکے۔۔۔
اب بھی ہم نے انصاف کے لئے آواز نہ اٹھائی تو سجا رہے گا ہمارے وطن میں ظلم و ستم کا یہ بازار...
آئیے سب مل کر اپنے وطن کے اندر ہونے والی ہر بے انصافی کے خلاف آواز اٹھایں - شکریہ- کلثوم اختر














کراچی میں اسلام دشمن فلم کےخلاف شدید احتجاج کیا گیا اور ریلی نکالی گئی. وحدت المسلمین کی جانب سے نکالی گئی ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور امریکا کے خلاف نعرہ بازی کرکے اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کیا اور متازع فلم بنانے والے افراد کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا. ریلی جناح برج پر پہنچی تو صورتحال اچانک اس وقت بگڑ گئی جب ریلی میں شریک شرکاء نے امریکی قونصلیٹ جاکر اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کی کوشش کی تو پولیس نے ان پر لاٹھی چارج شروع کردیا اور مظاہرین کو منتشر کرنے کےلئے واٹر کینن کا استعمال کیا اور ہوائی فائرنگ بھی کی گئی. مشتعل مظاہرین نے پولیس پر جوابی پتھرائو کیا جس سے متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں. امریکی قونصلیٹ کی جانب جانے والے راستے کنٹینرز رکھ کر بلاک کئے گئے تاہم پولیس مشتعل مظاہرین کو روکنے میں ناکام نظر آئی. ادھر لاہور مال روڈ پر مذہبی جماعتوں نے اسلام دشمن فلم کیخلاف احتجاج کیا۔ ریلی میں ہزاروں افراد شریک تھے۔ حافظ سعید نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے فلم کو مذہبی دہشت گردی قرار دیا۔ کراچی میں وحدت المسلمین کے زیر اہتمام نمائش چورنگی سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے امریکا کے خلاف نعرے لگائے۔ پشاور میں سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ جی ٹی روڈ پر کیا گیا۔ ریلی میں شریک ہزاروں افراد نے امریکا سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ ملتان، دادو، اوچ شریف، اٹک، کوہاٹ، ہنگو، نواب شاہ اور جیکب آباد سمیت ملک بھر میں میں گستاخانہ فلم کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔f



No comments:

Post a Comment